مادھوری ڈکشٹ کو میراٹھی فلم 15اگست کی پیش کش

جمعہ 23 فروری 2018 16:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2018ء) بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کو ایک مرتبہ پھر میراٹھی فلم 15اگست کی پیش کش کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری ڈکشٹ نے حال ہی میں اپنی نئی میراٹھی فلمبکٹ لسٹ کی عکسبندی مکمل کی ہے اور انہیں ایک مرتبہ پھر میراٹھی فلم 15اگست کی پیش کش بھی دی گئی ہے ۔ فلم میں قومی ایوارڈ یافتہ فلم وینٹلیٹر کے اداکار راہو ل پیتھ جلوہ گر ہوں گے۔ مادھوری کا کہنا ہے کہ وہ فلم میں راہول کے حصہ ہونے پر بہت خوش ہیں اور وہ فلم کام کرنے کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :