امیتابھ بچن نے محبت بھرے الفاظ پر مبنی ہندی نظم ٹوئٹر پر شئیر کر دی

جمعہ 23 فروری 2018 16:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے محبت بھرے الفاظ پر مبنی ہندی نظم ٹوئٹر پر سئیرکر دی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے حال ہی میں کچھ چیزیں اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شئیر کر چکے ہیں جس کی وجہ سے ان کے مداحوں کی تعداد کم ہو گئی ہے جس کے باعث اب انھوں نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر محبت بھرے الفاظ پر مبنی ہندی نظم شئیر کرتے ہوئے التجا ہے کی کہ ان پر غصہ نہ ہوا جائے ۔۔

متعلقہ عنوان :