بپاشا باسو نے اپنے شوہر کرن سنگھ گرور کی36 ویں سالگرہ گوا میں منائی

جمعہ 23 فروری 2018 16:50

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2018ء)بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو نے اپنے شوہر کرن سنگھ گرور کی36 ویں سالگرہ گوا میں منائی اور کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شئیر کردیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بپاشا باسو نے اپنے شوہر کرن سنگھ گرور کی 36 ویں سالگرہ کے موقع پر سماجی میل جول کی و یب سائٹ انسٹاگرام پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اورکچھ تصاویر بھی شئیر کر دیں ہیں جسے مداحون نے بہت لائک کیا ہے۔۔