جنوبی افریقہ ، برطانوی جوڑا اغواء

جمعہ 23 فروری 2018 16:50

کیپ ٹاؤن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2018ء) جنوبی افریقہ میں ایک برطانوی جوڑے کو اغواء کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ کیپ ٹائون میں رہائش پذیر دوہری شہریت کے حامل برطانوی جوڑے کو بارہ فروری کو مقبول سیاحتی مقام کو ذولونا تیل سے مشتبہ عسکریت پسند گروپ نے مغوی بنایا ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مغوی جوڑے کی بازیابی کے لئے تمام تر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :