کیسکوسٹی ڈویژن کی نادہندگان کیخلاف کارروائی
عدم ادائیگی پرنادہندہ سرکاری محکموں،واٹرسپلائی اوراسٹریٹ لائٹس کنکشنز منقطع کردیئے
جمعہ 23 فروری 2018 16:50
(جاری ہے)
کیسکوٹیموںنے عدم ادائیگی پر گورنمنٹ سنڈیمن ہائی سکول، سپیشل ہائی سکول، یٹ روڈپرائمری سکول، شاہ و کشا روڈمحکمہ ایجوکیشن کے برقی کنکشنز جبکہ سریاب روڈ،شارع لیاقت بازار، مسجدروڈ،میکانگی روڈ، سیٹلائٹ ٹائون اورپشتون آبادکے علاقوںسے اسٹریٹ لائٹس کے کنکشنزبھی منقطع کردئیے ۔
علاوہ ازیں نادہندگان کے خلاف کارروائی کے دوران متعددگھریلواورکمرشل صارفین کے کنکشنز بھی عدم ادائیگی پر منقطع کردئیے گئے ۔ کیسکونے تمام نادہندہ صارفین کو متنبہ کیاہے کہوہ پہلی فرصت میں اپنے ذمہ بجلی کے واجبات کی ادائیگی کو یقینی بنائیں بصورت دیگر کیسکوکی ٹیمیں مختلف علاقوںمیں ناہندگان کے برقی کنکشن بلاتفریق منقطع کررہی ہیں اورمکمل رقوم کی وصولی تک نادہندہ صارف کے کنکشنز دوبارہ نہیں لگائے جائیں گے۔ نادہندہ صارف کے کنکشنز منقطع ہونے پر کیسکو کسی نقصان یازحمت پر ذمہ دارنہیں ہوگی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.