مریم نوازپارٹی سربراہی کے اہل ہیں،چوہدری نثارمان جائیں،کیپٹن(ر)صفدر
پارٹی صدرسے متعلق فیصلہ نوازشریف کریں گے،واجد ضیاء جے آئی ٹی رپورٹ لکھتے توسی ایس ایس میں ٹاپ کرتے۔احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 فروری 2018 16:43
(جاری ہے)
انہوں نے آج احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے واضح کہاکہ مریم نوازکومعاملات چلانے کی اہلیت اللہ نے دی ہے۔
پارٹی سربراہی کے اہل ہیں۔چوہدری نثارسے درخواست کروں گا وہ مان جائیں۔انہوں نے کہاکہ پارٹی صدرسے متعلق فیصلہ نوازشریف کریں گے۔جوبھی پارٹی صدر ہوگا وہ نوازشریف کے نظیریے پرکام کرے گا۔کیپٹن (ر)صفدر نے کہاکہ جے آئی ٹی رپورٹ پتا نہیں کہاں لکھی گئی ہے۔واجد ضیاء رپورٹ لکھتے توسی ایس ایس میں ٹاپ کرتے۔انہوں نے کہاکہ رابرٹ ریڈلے نے کیلبری فونٹ کی تصدیق کردی۔لندن کے گواہوں کے بعد کیس ختم ہوگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.