ویسٹ انڈیز اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین تیسرا چار روزہ کرکٹ میچ 26 فروری سے شروع ہوگا

جمعہ 23 فروری 2018 16:40

کنگسٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) ویسٹ انڈیز اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین تیسرا چار روزہ میچ 26 فروری سے اینٹیگا میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز اے کو تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے دو وکٹ اور دوسرے میچ میں 17 رنز سے فتح حاصل کی۔ چار روزہ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :