عدالت میں آج کیلبری فونٹ پرہمارے مئوقف کی تائید ہوگئی،نوازشریف
رابرٹ نے کہا کیلبری فونٹ2005ء میں دستیاب تھا،جے آئی ٹی کی کاروائی کاجواب آنا شروع ہوگیا،جب کچھ نہیں ملا ضمنی ریفرنسزآرہے ہیں،ن لیگ کوسینٹ الیکشن لڑنے سے بھی روک دیا گیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے باہرمیڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 فروری 2018 16:14
(جاری ہے)
یہ سب کیا ہے؟ مجھے اقامہ پرنکال دیا گیا جس کوآج تک قوم نے تسلیم نہیں کیا۔
اب میرے خلاف تیسرا فیصلہ بھی آئے گا جس میں مجھے نااہل کیا جائے گا۔پہلے مجھے پارٹی سربراہی سے نااہل کیا گیا۔مسلم لیگ ن کوسینیٹ الیکشن لڑنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔انہوں نے ایک سوال پرکہاکہ کیلبری فونٹ کی تشریح سے اندازہ ہوچکا ہوگا کہ ہمارے مئوقف کوتقویت ملی ہے۔رابرٹ نے کہا کہ 2005ء میں دستیاب تھا۔میں آئی ٹی ایکسپرٹ نہیں لیکن میں استعمال کررہاتھا۔نوازشریف نے مزید کہاکہ جے آئی ٹی کی کاروائی کاجواب مل رہا ہے۔جب کچھ نہیں ملا تواب ضمنی ریفرنسزآرہے ہیں۔اب ضمنی ریفرنسز بھی فارغ ہورہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.