معروف پاکستانی کوہ پیما خاتون ثمینہ بیگیو این ڈی پی کی قومی خیر سگالی سفیر مقرر، دستخطی تقریب 26 فروری کو منعقد ہو گی

جمعہ 23 فروری 2018 16:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) معروف پاکستانی کوہ پیما خاتون ثمینہ بیگ کو یو این ڈی پی کی قومی خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں یو این ڈی پی کی دستخطی تقریب 26 فروری کو منعقد ہو گی۔ تقریب میں پاکستان میں آسٹریا کی سفیر ڈاکٹر بریجیتا بلاہا،یو این ریزیڈنٹ کوارڈینیٹر نیل بھونے اور کنٹری ڈائریکٹر یو این ڈی پی اگناسیو آرتازہ شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :