گڑھی حبیب الله میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر ایک شخص قتل اور ایک زخمی ہو گیا
جمعہ 23 فروری 2018 15:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دلولہ سرلہ ہڈروہ کا رہائشی محمد طاہر ولد محمد اقبال اپنے چچا محمد بشیر ولد گل زمان کے گھر اس کی بیٹی کی شادی کے سلسلہ میں صلاح و مشورہ کیلئے گیا ہوا تھا، واپسی پر ایک دوسرے کو رخصت کرنے کیلئے گھر سے باہر نکلے تو اس دوران زبیر ولد عبدالجلیل ساکنہ سرلہ ہڈورہ نے دیگر پانچ نامعلوم افراد پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں محمد شبیر ولد گل زمان موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ طاہر ولد محمد اقبال شدید زخمی ہوا۔
پولیس نے نعش سول ہسپتال گڑھی حبیب الله میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دی جبکہ زخمی طاہر کو مانسہرہ ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے۔ تھانہ گڑھی حبیب الله نے قاتل محمد زبیر اور دیگر پانچ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے قاتلوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ قتل سابق دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.