پی ایس ایل 3 ،ْ ملتان سلطانز نے دفاعی چمپئن پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
ْشعیب ملک اور کمار سنگاکارا کی شاندار بیٹنگ نے ملتان سلطانز کو باآسانی 7 وکٹوں سے کامیابی دلادی
جمعہ 23 فروری 2018 17:30
(جاری ہے)
جواب میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 19.1 اوورز میں ہدف باآسانی حاصل کرلیا۔
ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر محمد عرفان اور سہیل تنویر نے پشاور کے کھلاڑیوں کو ابتداء ہی سے مشکل میں ڈالے رکھا۔پشاور کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے۔ملتان کے بولرز کے آگے پشاور کے محمد حفیظ ڈٹے رہے اور انہوں نے پشاور زلمی کو مکمل تباہی سے بچایا۔پشاور کی ٹیم کو پہلا نقصان صرف چار رنز کے مجوعی اسکور پر اٹھانا پڑا جب دوسرے اوور میں محمد عرفان کی گیند پر کامران اکمل بغیر کوئی رن بنائے کیچ آؤٹ ہوگئے۔کامیابی کے بعد مین آف دی میچ قرار پانے والے کمار سنگاکارا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کے ہر کھلاڑی نے بہترین کھیل پیش کیا خاص طور پر شعیب ملک کی پرفارمنس انتہائی اعلیٰ رہی، وہ عظیم کھلاڑی ہیں۔سنگاکارا نے کہا کہ کسی بھی ٹیم کو جیت کے لیے نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا کمبی نیشن چاہیے ہوتا ہے اور میرا خیال ہے کہ ملتان کے پاس یہ امتزاج موجود ہے، آئندہ میچز میں کارکردگی مزید بہتر ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.