جنوبی افریقہ اور بھارت ویمنز کے مابین پانچواں اور آخری ٹی 20 کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا

بھارت ویمن کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی سبقت حاصل ہے ،ْ رپورٹ

جمعہ 23 فروری 2018 17:30

جنوبی افریقہ اور بھارت ویمنز کے مابین پانچواں اور آخری ٹی 20 کرکٹ میچ ..
کیپ ٹائون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) جنوبی افریقہ اور بھارت ویمنز کے مابین پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ (کل) ہفتہ کو کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارت ویمن کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی سبقت حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 24 فروری کو کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :