افغانستان کے صدراشرف غنی کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مولاناجلال الدین بلخی کمپلیکس پہنچنے پر استقبال

جمعہ 23 فروری 2018 17:32

افغانستان کے صدراشرف غنی کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مولاناجلال ..
ہرات ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پاکستان افغانستان ، ترکمانستان ، بھارت پائپ لائن منصوبہ (تاپی) کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے لئے افغانستان کے مغربی شہر ہرات پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

مولاناجلال الدین بلخی کمپلیکس پہنچنے پر افغانستان کے صدراشرف غنی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔