توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس جاری ،28 مارچ کو جواب طلب
جمعہ 23 فروری 2018 14:36
(جاری ہے)
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ وہ شیخ جوس اینڈ کارنر کے نام سے کاروبار کرتا تھا، 2012ء میں میٹرو بس منصوبہ کی زد میں دکان کی اراضی آگئی، دکان کا معاوضہ نہ ملنے پر ہائیکورٹ سے رجوع کیا، عدالت نے درخواست دادرسی کیلئے ڈی جی ایل ڈی اے اختر زمان کو بھجوا دی، عدالتی حکم کے باوجود ڈی جی ایل ڈی انے درخواست پر فیصلہ نہیں، جو توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔
درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ ڈی جی ایل ڈی اے زاہد اختر زمان کیخلاف توہین عدالت کے تحت کی کارروائی کی جائے۔ عدالت نے درخواست پر ابتدائی سماعت کے بعد ڈی جی ایل ڈی اے سے 28مارچ تک جواب طلب کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.