وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پاکستان افغانستان ، ترکمانستان ، بھارت پائپ لائن منصوبہ (تاپی) کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے لئے افغان شہر ہرات پہنچ گئے

جمعہ 23 فروری 2018 14:00

ہرات ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پاکستان افغانستان ، ترکمانستان ، بھارت پائپ لائن منصوبہ (تاپی) کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے لئے افغانستان کے مغربی شہر ہرات پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

ہرات پہنچنے پر افغان حکام نے وزیرا عظم شاہد خاقان عباسی کا استقبال کیا۔