جامعہ پشاور کے پاکستان سٹڈی سنٹر میں ایم فل/پی ایچ ڈی داخلہ ٹیسٹ اختتام پذیر

جمعہ 23 فروری 2018 13:40

پشاور۔23فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) پاکستان سٹڈی سنٹر جامعہ پشاور کے زیر اہتمام ایم فل /پی ایچ ڈی داخلہ ٹیسٹ اختتام پذیر ہوگیا، جس میں کثیر تعداد میں امیدواروں نے حصہ لیا۔ ٹیسٹ کے اختتام پر امیدواروں کے انٹرویوز بھی کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :