ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی

جمعہ 23 فروری 2018 13:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے جبکہ ایک بل بھی پاس کیا گیا۔

(جاری ہے)

چیئرمین سینٹ نے سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کرتے ہوئے صدارتی حکم نامہ پڑھ کر سنایا۔