ڈیمز ڈیڈ لیول پر ہیں، پانی کا مسئلہ بہت اہم ہے اس پر آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے، سینیٹر محسن لغاری

جمعہ 23 فروری 2018 13:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) سینیٹر محسن لغاری نے کہا ہے کہ واٹر پالیسی فوری طور پر تیار کی جائے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران عوامی اہمیت کے معاملے پر بات کرتے ہوئے سینیٹر محسن لغاری نے کہا کہ ملک میں کوئی واٹر پالیسی نہیں ہے، ڈیمز ڈیڈ لیول پر ہیں، پانی کا مسئلہ بہت اہم ہے اس پر آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :