ایوان بالا میں جونیئر اور سینئر کلرکوں کے پے سکیلز میں تفاوت سے متعلق توجہ مبذول نوٹس غور موخر

جمعہ 23 فروری 2018 13:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) ایوان بالا میں سردار اعظم موسیٰ خیل کا جونیئر اور سینئر کلرکوں کے پے سکیلز میں تفاوت سے متعلق توجہ مبذول نوٹس غور موخر کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر سردار اعظم موسیٰ خیل کا اس حوالے سے توجہ مبذول نوٹس ایجنڈے پر تھا تاہم متعلقہ وزیر کی درخواست پر اسے موخر کر دیا گیا۔