ایوان بالا میں وزارت صنعت و پیداوار اور ذیلی محکموں میں زیر استعمال گاڑیوں کی تفصیلات سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ پیش

جمعہ 23 فروری 2018 13:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) ایوان بالا میں وزارت صنعت و پیداوار اور اس کے ذیلی محکموں میں زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی تفصیلات سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر تاج حیدر نے کمیٹی کی طرف سے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔