کپڑوں کے معروف برانڈ کے ٹرائی روم سے کیمرہ نہیں بلکہ جیتا جاگتا بندہ نکل آیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 23 فروری 2018 12:47
(جاری ہے)
اسٹاف نے الماری میں چھُپے اس شخص کو نکالا اور اوپر لے گئے۔ خاتون نے اپنی پوسٹ میں سب خواتین کو گُل احمد کی اس دکان پر جانے سے متعلق خبردار کر دیا اور گُل احمد کو مخاطب کرتے ہوئے فوری ایکشن کا مطالبہ بھی کیا۔
اس پوسٹ نے کئی خواتین کو اشتعال دلایا اور سب نے ایسے ٹرائی رومز اور اسٹاف کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔ بعد ازاں گُل احمد آئیڈیا کے فیس بُک پیچ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہم گُل احمد آئیڈیاز کی طرف سے مس شانزدے سے تہہ دل سے معذرت کرتے ہیں۔ ہمیں اس بات کا شدید افسوس ہے کہ آپ کو اس طرح کی تکلیف اُٹھانا پڑی۔اس واقعے سے ہمیں بھی شدید جھٹکا لگا ہے۔ ہم کسٹمرز کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے مزید بہتر اقدامات کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ ہم اپنے صارفین بالخصوص خواتین کی سکیورٹی کو سنجیدگی سے دیکھتے ہیں۔ اور ہم اس افسوسناک واقعہ پر ایک مرتبہ پھر سے تہہ دل سے معذرت کرتے ہیں۔
یکے بعد دیگرے دو واقعات نے صارفین بالخصوص خواتین کو کافی حد تک محتاط کر دیا ہے ۔ خواتین کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات سے نہ صرف برانڈ کا نام خراب ہوتا ہے بلکہ ہم خواتین کو بھی افسوس ہوتا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.