ولی خان یونیورسٹی مردان کی طلباء و اساتذہ کے وفد نے ایوان بالا کی کارروائی کا مشاہدہ کیا

جمعہ 23 فروری 2018 12:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) شعبہ کے طلباء و اساتذہ کے وفد نے ایوان بالا کی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا میں صدر نشین سینیٹر طاہر حسین مشہدی نے ایوان کو آگاہ کیا کہ ولی خان یونیورسٹی مردان کے لاء کے شعبہ کے طلباء و اساتذہ کا وفد ایوان بالا کی کارروائی دیکھنے کیلئے گیلری میں موجود ہیں۔ جس پر ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔