ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا

ترک صدرنے قاتل کہنے والی نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی سے الیکشن میں اتحاد کے لئے مذاکرات کرلیے

جمعہ 23 فروری 2018 11:40

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا،امریکی اخبار کے مطابق ترکی کے صدر طیب اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیاہے انہوں نے الیکشن میں نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی سے اتحاد کے لئے مذاکرات کئے جبکہ ماضی میں یہ جماعت ان پر بدترین الزامات عائد کرتی رہی ہے ۔

(جاری ہے)

یہ جماعت طیب اردوان کو قاتل کہہ کر پکارتی رہی ہے اور صدر طیب اردوان بھی اپنے اوپر لگائے گئے ان الزامات کی مسلسل تردید کرتے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :