پشاور: دیر کالونی میں دھماکا، 2 افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 23 فروری 2018 09:47

پشاور:  دیر کالونی میں دھماکا، 2 افراد زخمی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری۔2018ء) پشاور کے علاقے دیر کالونی رنگ روڈ پر سرکاری گاڑی کے قریب دھماکے سے ڈرائیور سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی گاڑیاں جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ، دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :