سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے، اداروں کے ٹکراؤ سے جمہوریت کو نقصان ہوگا،نئیر حسین بخاری
جمعرات 22 فروری 2018 23:06
(جاری ہے)
پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پارٹی عہدے داروں کے وفود سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف تصادم کا راستہ اختیار کر رہے ہیں جو انتہائی خطرناک عمل ہے نواز شریف مکافات عمل کا سامنا کر رہے ہیں۔
سید نیر حسین بخاری نے کہا مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی سیاست میں عدم برداشت کو فروغ دے رہی ہیں جو معاشرے کے لیئے مضر ہے۔ سیاست میں تحمل اور برداشت سے مہذب معاشرہ ہوگا۔ نیر بخاری نے کہا کہ پیپلزپارٹی جمہوریت اور جمہوری اصولوں پر یقین رکھتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.