کوئٹہ، حکومت بلوچستان نے صوبائی سطح پر بسنت منانے پر پابندی عائد کر دی

جمعرات 22 فروری 2018 23:05

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2018ء) حکومت بلوچستان نے صوبائی سطح پر بسنت منانے پر پابندی عائد کر دی۔

(جاری ہے)

محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کئے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی پولیس ‘ کمشنر اور ڈی سی کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ بسنت منانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :