واٹر کمیشن پاکستان کے چئیرمین امیرمسلم ہانی نے جمعرات کو سانگھڑمیں واٹر سپلائی اسکیموں اور تالابوں کا دورہ کیا

جمعرات 22 فروری 2018 23:01

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) واٹر کمیشن پاکستان کے چئیرمین امیرمسلم ہانی نے جمعرات کو سانگھڑمیں واٹر سپلائی اسکیموں اور تالابوں کا دورہ کیا۔شہریوں نے شکایات کے انبارلگادیئے۔چئیرمین بلدیہ جیل میں تو نان گزیٹیڈ عملہ کس طرح اختیارات استعمال کررہا یے وائس چئیر مین کو اختیارات کی منتقلی تین روز میں صفاء کا نظام بہتر کرنیچہار دیواری کی مرمت کرنیفلٹر پلانٹ کی گنجائش دگنی کرنے کا حکم اکاونٹ آفیسر کو بلدیہ کی آمدنی و اخراجات سمیت طلب کرلیا ۔

جسٹس امیر حانی مسلم کی سانگھڑ آمد پر شہری پھٹ پڑے اور شکایات کے انبار لگادیے شہریوں کا کہنا ہے کہ گدلہ نہیں انہکں ضرورت کے تحت پانی ہی مہیا نہیں گیا جاتا شہری بوند بوند خانی کو ترستے ہیں جسٹس امیر حانی مسلم نے کہا کہ جب چئرمین بلدیہ ایک سال سے جیل میں۔

(جاری ہے)

ہیں تو اکاونٹیٹ اور افیس سپریٹینڈنٹ کس قانوں کے تحت اختیارات استعمال کرریے ہیں انہوں نے اکاونٹیٹ کو بلدیہ کی آمدنی و اخراجات کے ریکارڈ سمیت تین دن میں انکے روبرو پیش ہونے کو حکم بھی دیا انہوں نے مین واٹر سپلاء اسکیم پر بصب فلٹر پلانٹ کو نہری پانی پر منتقل کرنے اور موجودہ گنجائش کو دگنا کرنے کی ہدایت دی ا2ر فلٹر پلانٹ کے پوئنٹس شہر کے کء مقامات پر نصب کرنے کا حکم بھی دیا عمل درآمد کیلیے سیشن جج سانگھڑ کو اچانک دوروں کی ہدایت بھی دی۔

متعلقہ عنوان :