سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد کا اعلامیہ

جمعرات 22 فروری 2018 22:43

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد کے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں ظاہر کیا ہے کہ محکمہ قانون سندھ میں ایڈیشنل پروسیکیوٹر جنرل ( بی پی ایس -19 ) اور ڈپٹی پروسیکیوٹر جنرل ( بی پی ایس - 18 ) کی آسامیوں پر ستمبر2017 میں لیے گئے ابتدائی تحریری امتحانات میں کامیاب امیدواروں کی لسٹ www.spsc.gov.pk پر آویزاں کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :