ْکوئٹہ، محمد انعام الحق شنواری اور علی رضاجمالی کو گریڈ 20میں ترقی دی ،ترجمان محکمہ زراعت
جمعرات 22 فروری 2018 22:38
(جاری ہے)
اور اس کے ساتھ ساتھ علی رضاجمالی نے بطور ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیعی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اس موقع پر سابق ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیعی سعود بلوچ و محکمہ زراعت توسیعی کے مختلف شعبوں کے ڈائریکٹر ز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز نے ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیعی علی رضاجمالی کو بطور ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیعی عہدہ سنبھالنے پرمبارک دی۔
ڈائریکٹر جنر ل زراعت توسیعی علی رضا جمالی نے آفیسران سے کہا کہ وہ محکمہ کی ترقی کیلئے بھر پور تعاون اور محنت کریں گے۔ بعد میں دائریکٹر جنرل زراعت توسیعی علی رضا جمالی نے شعبہ انفارمیشن کا بھی دورہ کیااور اس شعبے کی اہمیت کے حوالے سے آئی ٹی کے استعمال پر زور دیا ۔مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.