وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیر اعلی ہائوس میں روس کے قونصل جنرل الیگزینڈر جی خوزن کی ملاقات

جمعرات 22 فروری 2018 22:35

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیر اعلی ہائوس میں روس کے قونصل جنرل ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیر اعلی ہائوس میں روس کے قونصل جنرل الیگزینڈر جی خوزن نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو اپنے دورہ کراچی سے متعلق آگاہی دیتے ہوئے کہا کہ روس سندھ میں سرمایہ کاری کے حوالے سے دلچسپی رکھتا ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات وتجارتی امور سمیت دیگر معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :