کرینہ کپور خان کی بھوجپوری گانے پر رقص کی پرانی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

کرینہ کپور خان کی بھوجپوری گانے پر رقص کی پرانی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

کرینہ کپور خان کی بھوجپوری گانے پر رقص کی پرانی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 فروری2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کی بھوجپوری گانے پر رقص کی پرانی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان کے ٹی وی شو سا رے گا ما پا سنگنگ سپرسٹار میں شرکت کے دوران بھوجی پوری گانے لولی پاپ لاگے لو پر رقص کی پرانی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی جس میں میزبان منیش پول اداکارہ کرینہ کپور کو رقصکرنے کے لئے بول رہے ہیں۔ اداکارہ کرینہ کپور خان ہدایتکار شوشانگ گھوش کی فلم ویر دی ویڈنگ میں اداکارہ سونم کپور ، سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانیا کے ساتھ دکھائی دیں گیجو رواں سال یکم جون کو ریلیز کی جائے گی۔۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/02/2018 - 21:55:58

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :