11 فروری سے 31 مارچ تک ربیع کے موسم میں پانی کی کمی رہے گی، چیف انجینئر سکھر بیراج لیفٹ بنک ریجن سکھر کا اعلامیہ

جمعرات 22 فروری 2018 21:24

حیدرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) چیف انجینئر سکھر بیراج لیفٹ بنک ریجن سکھر کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق 11 فروری سے 31 مارچ تک ربیع کے موسم میں پانی کی کمی رہے گی تاہم نارا کینال ، روہڑی کینال اور دیگر کینالوں میں پینے کے پانی کی فراہمی جاری رہے گی جبکہ زراعت و فارمننگ سے منسلک افراد کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ وہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کر لیں ۔

متعلقہ عنوان :