لیسکو کا موسم گرما کے دوران بجلی کی بلا تعطل سپلائی کے ٹارگٹ پر بھرپور طریقے سے کام جاری ہے ،ترجمان
جمعرات 22 فروری 2018 20:20
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ہی ساتھ لیسکو کے 132Kvکاہنہ نو گرڈ اسٹیشن پر کپیسٹر بینک نصب کر دئیے گئے ہیں۔
جن کے باعث وولٹیج پروفائل میں بہتری آئی ہے۔ لیسکو میں گرڈذ کے سالانہ ترقیاتی اور مرمتی کاموں کے ساتھ ساتھ ایسے تمام گرڈ اسٹیشنز جہاں سنگل بس بار کام کررہی تھیں وہاں ڈبل استعداد کی حامل بس بارز لگائی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں 132kvاوکاڑہ سٹی2-گرڈ اسٹیشن، مریدکے گرڈ اورکاہنہ نو گرڈ اسٹیشن پر بس بار کی استعداد کو سنگل سے ڈبل کنڈکٹر پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے ۔ ان گرڈ اسٹیشنز پر بس بارز کی استعداد بڑھانے سے جن علاقوں کو فائدہ حاصل ہوگا ان میں شاد مان، کینال، راوی روڈ، کالونی، رحمت پورہ، ڈسڑکٹ کمپلیکس، اکبر روڈ، ہسپتال روڈ، فیصل آباد روڈ، شادی پور، فضل پیپر ملز، سلویٰ آئل ملز،رسول پورہ، ایف روڈ کاہنہ، نورالدین اینڈ سنز، لکھوکی، کاہنہ سٹی، کچا روڈ، اے ٹی ایس، انڈسٹریل، نشاط، رستم ٹاول، گرومانگٹ، غوثیہ، اے ایچ وائے پلاسٹک، شاہد ماربل، چاولہ کیمیکل اینڈ میٹل، تھیٹر، لاثانی، شیخ نور الدین اینڈ سنز3، شریف پارک، نشاط ملز،مبارک آباد، چاند باغ، کینال، سٹی، شیخوپورہ بیدادکے علاقے شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.