منہاج القرآن خواتین کی امپاورمنٹ کیلئے پوری دنیا میں متحرک ہے‘ویمن لیگ
بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خواتین کیلئے تعلیمی ادارے بنائے‘مسز ڈاکٹر حسین محی الدین، فرح ناز و دیگر کا خطاب
جمعرات 22 فروری 2018 21:13
(جاری ہے)
تقریب میں محترمہ عائشہ نظیر نے ہالینڈ سے خصوصی شرکت کی اور منہاج القرآن کے عالمگیر اصلاحی، تعلیمی، تربیتی عملی اقدامات اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سرپرستی پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ادارہ منہاج القرآن نے تعلیم و تربیت کے حوالے سے دین اور اسلاف سے ٹوٹے ہوئے تعلق کو پھر سے جوڑ دیا۔
منہاج القرآن کے اسلامک سنٹرز پوری دنیا میں ہر کان تک کلمہ حق کی صدا پہنچا رہے ہیں۔ تقریب سے مرکزی صدر فرح ناز، منہاج گرلز کالج کی پرنسپل ڈاکٹر ثمر فاطمہ، ڈاکٹر نوشابہ حمید، عمارہ مقصود، ڈاکٹر شاہدہ نعمانی، افنان بابر، ثناء وحید، کلثوم طفیل، ام حبیبہ، بلقیس رانی، ارشاد اقبال، عائشہ مبشر، میمونہ شفاعت، لبنیٰ مشتاق، ام حبیبہ اسماعیل،حافظہ ایمن یوسف، سعدیہ احمد، زینب ارشد، صدر ایم ایس ایم سسٹرز نے خطاب کیا۔ فرح ناز نے اپنے خطاب میں کہا کہ انسانیت کیلئے خدمات انجام دینے والوں کیلئے اظہار تشکر اور انہیں خراج تحسین پیش کرنا یہ اللہ کے پیارے رسول ﷺ کی سنت ہے، ہم اسی سنت کو زندہ کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی موجودہ اور آئندہ نسلوں کیلئے انجام دی جانے والی تعلیمی، علمی تحقیقی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کررہی ہیں۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری واحد لیڈر ہیں جنہوں نے خواتین کی امپاورمنٹ کیلئے بے پناہ کام کیا۔ تقریب کے آخر پر ان کی 67 ویں سالگرہ کے حوالے سے کیک کاٹا گیا اور ان کی صحت و سلامتی، درازی عمر کیلئے دعا کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.