وزیراعظم شاہد خاقان عباسی تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ کی لنک اپ تقریب میں شرکت

کیلئے ترکمانستان پہنچ گئے

جمعرات 22 فروری 2018 20:07

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ کی لنک اپ تقریب ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ترکمانستان۔افغانستان۔پاکستان۔بھارت (تاپی) گیس پائپ لائن منصوبہ کی لنک اپ تقریب میں شرکت کیلئے جمعرات کو ترکمانستان کے شہر میری پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم ہائوس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ترکمانستان کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا