شہباز شریف ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل 23 ۔فروری کو راولپنڈی میں

کھیلا جائے گا

جمعرات 22 فروری 2018 20:01

شہباز شریف ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل 23 ۔فروری کو راولپنڈی میں
راولپنڈی۔ 22 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) شہباز شریف ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل 23 ۔فروری کو گورنمنٹ وقار انساء کالج راولپنڈی میںکھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی سپورٹس بورڈ پنجاب محمد حنیف عباسی اس موقع پر مہمان خصوصی ہونگے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راولپنڈی عبدالوحیدبابر نے بتایا کہ مجموعی طور پر ٹورنامنٹ میں کل 12 ٹیموں نے حصہ لیا اور بہترین کھیلا کا مظاہرہ کرکے شائقین سے داد حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :