گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24فروری کو طلب کرلیا

جمعرات 22 فروری 2018 19:42

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24فروری ..
کوئٹہ۔ 22فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24فروری کو طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے رواں ماہ 24فروری شام چار بجے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا،حالیہ اجلاس میں خضدار یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے حوالے سے قانون سازی ہوگی جبکہ بلوچستان کے دیگر اضلاع کے عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے سیر حاصل بحث ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :