40ہزارروپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہوگی

جمعرات 22 فروری 2018 19:39

عارفوالا۔22 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) 40000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہوگی جس کا پہلا انعام 7 کروڑ 50 لاکھ روپے کا ایک ، دوسرا انعام 2 کروڑ 50لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام پانچ لاکھ روپے کی1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :