ْرینجرز کی کارروائی ،بلدیہ ٹاؤن سے لیاری گینگ وار کے ملزم بلاول عرف بلو کو گرفتار کرلیا

جمعرات 22 فروری 2018 19:06

ْرینجرز کی کارروائی ،بلدیہ ٹاؤن سے لیاری گینگ وار کے ملزم بلاول عرف ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) پاکستان رینجرز سندھ نے مصدقہ اطلاعات پر بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے ملزم بلاول عرف بلو کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

ملزم علاقے میں منشیات فروشی کے کاروبار سمیت دیگر جرائم میں ملوث تھا ۔ملزم کو قانونی چارہ جوئی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :