سیاسی درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے اس کے لئے ادارہ جاتی ڈائیلاگ ہونا چاہئے، رضا ربانی

جمعرات 22 فروری 2018 18:35

سیاسی درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے اس کے لئے ادارہ جاتی ڈائیلاگ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ادارہ جاتی ڈائیلاگ ہونا چاہئے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر بیرسٹر سیف اور سینیٹر اعظم موسیٰ خیل کے تحفظات پر ریمارکس دیتے ہوئے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا کہ سیاسی درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے لئے ادارہ جاتی ڈائیلاگ ہونا چاہئے۔

متعلقہ عنوان :