سینیٹ کا اجلاس (کل) جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی

جمعرات 22 فروری 2018 18:06

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) سینیٹ کا اجلاس (کل) جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے جبکہ ارکان نے عوامی اہمیت کے مختلف معاملات پر بھی بات کی۔

متعلقہ عنوان :