ایف جی کالج آف ہوم اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سینٹر اسلام آباد میں 1972ء سے کام کر رہا ہے، طارق فضل چوہدری

جمعرات 22 فروری 2018 17:51

ایف جی کالج آف ہوم اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سینٹر اسلام آباد میں  1972ء سے ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ایف جی کالج آف ہوم اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سینٹر اسلام آباد میں ہوم اکنامکس کی پروفیشنل تعلیم دینے والا ادارہ ہے۔

(جاری ہے)

1972ء سے یہ ادارہ کام کر رہا ہے۔ جمعرات کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران انہوں نے سینیٹر احمد حسن کے سوال کے جواب میں بتایا کہ یہ کالج ہوم اکنامکس میں بی ایس، ایم ایس اور پی ایچ ڈی کی تعلیم کی سہولیات فراہم کرے گا۔ اس کالج کے تحت مختلف سکول کام کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :