بلاول بھٹو نے پنجاب کی روایتی پگ بہن کر خطاب کیا

جمعرات 22 فروری 2018 17:48

بلاول بھٹو نے پنجاب کی روایتی پگ بہن کر خطاب کیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پنجاب کی روایتی پگ پہن کر خطاب کیا ۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو جب ماڈل ٹائون میں کارکنوں سے خطاب کے لئے آئے تو پارٹی رہنمائوں کی جانب سے انہیں پگ پہنائی گئی۔ بلاول بھٹونے پگ پہن کر کارکنوں سے خطاب کیا اورصحافیوں کے سوالات کے جوابات دئیے۔

متعلقہ عنوان :