الیکشن کمیشن میں آئندہ عام انتخابات 2018ء میں پولنگ عملہ کی تربیت کیلئے تربیتی نصاب کی لانچنگ تقریب (آج) ہو گی

جمعرات 22 فروری 2018 16:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) الیکشن کمیشن میں آئندہ عام انتخابات 2018ء میں پولنگ عملہ کی تربیت کیلئے تربیتی نصاب کی لانچنگ تقریب (آج) جمعہ کو ہو گی۔

(جاری ہے)

تقریب الیکشن کمیشن کے کانفرنس ہال میں 11 بجے دن ہو گی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا مہمان خصوصی ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :