ڈیرہ بگٹی، نامعلوم مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ،ایک خاتون جاں بحق

جمعرات 22 فروری 2018 16:40

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوڑدان میں نامعلوم مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ،ایک خاتون جاں بحق لیویز ذرئع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جس کی لاش لیویز نے تحویل میں لیکر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :