فیصل آباد، تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے سیکورٹی گارڈ جاں بحق

جمعرات 22 فروری 2018 16:40

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سوساں روڈ پر رکشہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 468ج ب کا رہائشی حمید اللہ نیازی موقع پر ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ، نو جوان پیپلز کالونی کے علاقہ سوساں روڈ پر موبائل فون کمپنی میںملازمت کرتا تھا ، تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر ضروری کارروائی کے بعد اسکے ورثاء کے حوالے کر دی ۔

متعلقہ عنوان :