شہباز شریف ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل23 ۔فروری کوکھیلا جائے گا

جمعرات 22 فروری 2018 15:50

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) شہباز شریف ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل 23 ۔فروری کو گورنمنٹ وقار انساء کالج راولپنڈی میںکھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی سپورٹس بورڈ پنجاب محمد حنیف عباسی اس موقع پر مہمان خصوصی ہونگے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راولپنڈی عبدالوحیدبابر نے بتایا کہ مجموعی طور پر ٹورنامنٹ میں کل 12 ٹیموں نے حصہ لیا اور بہترین کھیلا کا مظاہرہ کرکے شائقین سے داد حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :