احمدیار، پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ، ملزم گرفتار300 گرام چرس برآمد

جمعرات 22 فروری 2018 15:50

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ ملزم گرفتار300 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیو کرسچن کالونی میں تھانہ سٹی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر منشیات فروشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے تنویر مسیح کو گرفتارکرکی300 گرام چرس برآمد کرلی مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :