احمدیار،-9لاکھ روپے مالیت کابوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 22 فروری 2018 15:50

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) -9لاکھ روپے مالیت کابوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 147/EB کے رہائشی آصف علی نی9 لاکھ روپے مالیت کاجعلی چیک دینے پر تاجر محمد عثمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرادیا۔