احمدیار، ایس ڈی اومیپکو کا چھاپہ، بجلی چوری کرتے کاشتکار پکڑاگیا

جمعرات 22 فروری 2018 15:50

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) ایس ڈی اومیپکو کا چھاپہ بجلی چوری کرتے کاشتکار پکڑاگیا تفصیل کے مطابق نواحی گائوں165/EB میں ایس ڈی او میپکو محمد اسد حسین نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے میٹر بند کرکے بجلی چوری کرتے کاشتکار محمدرفیق کو پکڑلیا تھانہ میں الیکٹراک سٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :